شعبہ تعلیم  دعوت اسلامی کے تحت دعا چوک آکلینڈ کوچنگ سینٹر نیو کراچی میں استقبالِ رمضان اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 60 اسٹوڈنٹس اور 5 ٹیچرز نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر مبلغ دعوت اسلامی نے اسٹوڈنٹس کے درمیان ”فضائل رمضان “ کے موضوع پر بیان کیا اور انہیں ماہِ رمضان المبارک کی حقیقی برکتیں پانے کے لئے فیضانِ مدینہ میں اعتکاف کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اچھے خیالات کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)